پندرہویں مناجات مناجات زاہدین
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ
خدا کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
إِلھِی أَسْکَنْتَنا داراً حَفَرَتْ لَنا حُفَرَ مَکْرِہا وَعَلَّقَتْنا بِأَیْدِی الْمَنایا فِی حَبَائِلِ غَدْرِہا فَإِلَیْکَ
میرے معبودتو نے ہمیں ایسے گھر میں رکھا جس کو فریب کے کدال نے ہمارے لیے کھودا ہے اور تو نے ہمیں آرزوؤں کے ہاتھوں اسکے فریب کی رسیوں میں
نَلْتَجِیُ مِنْ مَکَائِدِ خُدَعِہا، وَبِکَ نَعْتَصِمُ مِنَ الاغْتِرارِ بِزَخَارِفِ زِینَتِہا، فَإِنَّھَا الْمُھْلِکَةُ طُلاَّبَھَا،
جکڑ دیا ہے پس ہم اس دنیا کے فریبوں اور مکاریوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں اور ہم اس کیجھوٹی زینتوں کے دھوکوں سے بچنے کے لیے تیرا مضبوط دامن
الْمُتْلِفَةُ حُلاَّلَھَا، الْمَحْشُوَّةُ بِالْآفاتِ، الْمَشْحُونَةُ بِالنَّکَبَاتِ ۔ إِلھِی فَزَہِّدْنا فِیہا، وَسَلِّمْنا
پکڑتے ہیں کہ یہ اپنے طلبگاروں کو ہلاک کرنے والی یہاںآ نیوالوں کو تلف کرنے والی آفتوں سے بھری بدحالیوں سے پر ہے میرے معبود ہمیں اس میں
مِنْہا بِتَوْفِیقِکَ وَعِصْمَتِکَ وَانْزَعْ عَنَّا جَلابِیبَ مُخالَفَتِکَ وَتَوَلَّ أُمُورَنا بِحُسْنِ کِفایَتِکَ
زہد عطا فرما اور اپنی مدد اور حفاظت کے ساتھ اس سے بچائے رکھ اپنی مخالفت کی چادروں کو ہم سے جدا کر دے اپنی بہترین کفایت سے ہمارے امور کی
وَأَوْفِرْ مَزِیدَنا مِنْ سَعَةِ رَحْمَتِکَ، وَأَجْمِلْ صِلاتِنا مِنْ فَیْضِ مَواھِبِکَ وَاغْرِسْ فِی أَفْیِدَتِنا
سرپرستی فرما ہمارے لیے اپنی وسیع رحمت فراواں اور زیادہ کردے اپنی عطاؤں کے فیض سے ہمیں بہترین جزائیں دے ہمارے دلوں میں اپنی
أَشْجارَ مَحَبَّتِکَ، وَأَتْمِمْ لَنا أَ نْوارَ مَعْرِفَتِکَ، وَأَذِقْنا حَلاوَةَ عَفْوِکَ وَلَذَّةَ مَغْفِرَتِکَ، وَأَقْرِرْ
محبت کے درخت لگا دے ہمیں اپنی معرفت کے سبھی انوار عطا کر دے اور اپنے عفو کی شیرینی اور بخشش کی لذت کا ذائقہ چکھا
أَعْیُنَنا یَوْمَ لِقائِکَ بِرُؤْیَتِکَ، وَأَخْرِجْ حُبَّ الدُّنْیا مِنْ قُلُوبِنا کَما فَعَلْتَ بِالصَّالِحِینَ مِنْ
اپنی ملاقات کے دن اپنے جمال سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی فرما اور ہمارے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دے جیسا کہ تو نے اپنے مخصوص نیکو کاروں اور
صَفْوَتِکَ وَالْاَ بْرارِ مِنْ خَاصَّتِکَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ، وَیَا أَکْرَمَ الْاَ کْرَمِینَ ۔
اپنے چنے ہوئے خوش کردار لوگوں کے لیے کیا تجھے واسطہ تیری رحمت کا اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے اور اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے۔

No comments:
Post a Comment