Monday, May 4, 2009

دسویں مناجات مناجات متوسلین

دسویں مناجات مناجات متوسلین

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خدا کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

إِلھِی لَیْسَ لِی وَسِیلَةٌ إِلَیْکَ إِلاَّ عَوَاطِفُ رَأْفَتِکَ، وَلاَلی ذَرِیعَةٌ إِلَیْکَ إِلاَّ عَوَارِفُ رَحْمَتِکَ

میرے معبود تیری درگاہ تک تیرے کرم اور مہربانیوں کے علاوہ میرا کوئی وسیلہ نہیں مگر تیرا کرم اور مہربانیاں اور تجھ تک پہنچنے کا میرا کوئی

وَشَفَاعَةُ نَبِیِّکَ نَبِیِّ الرَّحْمَةِ، وَمُنْقِذِ الْاُمَّةِ مِنَ الْغُمَّةِ فَاجْعَلْھُما لِی سَبَباً إِلَی نَیْلِ غُفْرانِکَ،

ذریعہ نہیں مگر تیری رحمت اور احسان اور تیرے نبیٴ رحمت کی شفاعت جو امت کو گمراہی سے نکالنے والے ہیں ان دونوں کو میرے لیے اپنی

وَصَیِّرْھُما لِی وُصْلَةً إِلَی الْفَوْزِ بِرِضْوَانِکَ، وَقَدْ حَلَّ رَجَائِی بِحَرَمِ کَرَمِکَ وَحَطَّ طَمَعِی

بخشش کے حصول کا ذریعہ بنا اور انہی دونوں کو میرے لیے اپنی رضاتک پہنچنے کا وسیلہ قرار دے میری امیدیں تیری بارگاہ کرم سے وابستہ ہیں اور میری

بِفِنَاءِ جُودِکَ، فَحَقِّقْ فِیکَ أَمَلِی، وَاخْتِمْ بِالْخَیْرِ عَمَلِی وَاجْعَلْنِی مِنْ صَفْوَتِکَ الَّذِینَ

خواہش مجھے تیرے آستان سخاوت پر لائی ہے پس میری امید پوری فرما میرے عمل کاانجام بہ خیر کر مجھے اہل صفا میں قرار دے جن کو تو نے اپنی جنت کے

أَحْلَلْتَھُمْ بُحْبُوحَةَ جَنَّتِکَ وَبَوَّأْتَھُمْ دَارَ کَرامَتِکَ وَأَقْرَرْتَ أَعْیُنَھُمْ بِالنَّظَرِ إِلَیْکَ یَوْمَ لِقائِکَ،

بیچوں بیچ جگہ عطا کی ہے اور انہیں اپنے کرامت والے گھر میں رکھاتو نے یوم ملاقات اپنی درگاہ کی طرف نظر کرنے سے ان کی آنکھوں کو روشن کیا اور انہیں

وَأَوْرَثْتَھُمْ مَنَازِلَ الصِّدْقِ فِی جِوارِکَ۔یَا مَنْ لاَ یَفِدُ الْوَافِدُونَ عَلَی أَکْرَمَ مِنْہُ وَلاَ یَجِدُ الْقَاصِدُونَ

اپنے قرب میں صدق کی منزلوں کا وارث بنایا اے وہ کہ وارد ہونے والے اس سے زیادہ کریم کے ہاں وارد نہیں ہوتے اور نہ ہی قصد کرنے والے کوئی اس

أَرْحَمَ مِنْہُ، یَا خَیْرَ مَنْ خَلاَ بِہِ وَحِیدٌ، وَیَا أَعْطَفَ مَنْ آوَیٰ إِلَیْہِ طَرِیدٌ، إِلَی سَعَةِ عَفْوِکَ مَدَدْتُ

سے زیادہ رحم والا پاتے ہیں اے ان سب سے بہتر جن سے تنہائی میں ملاقات کی جائے اوراے بہت مہربان کہ ہر دور کیا ہؤا تیرے ہی وسیع دامان عفو میں

یَدِی، وَبِذَیْلِ کَرَمِکَ أَعْلَقْتُ کَفِّی، فَلا تُو لِنِی الْحِرْمَانَ، وَلاَ تُبْلِنِی بِالْخَیْبَةِ وَالْخُسْرانِ،

پناہ حاصل کرتا ہے میں نے اپنا ہاتھ پھیلایا اورتیرے دامن سخاوت کو اپنی ہاتھ سے تھام لیا ہے پس مجھے ناامید نہ فرما اور مجھے رسوائی اور گھاٹے سے دوچار نہ کر

یَا سَمِیعَ الدُّعاءِ، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

اے دعا کے سننے والے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

No comments: