Monday, May 4, 2009

تیرہویں مناجات مناجات ذاکرین

تیرہویں مناجات مناجات ذاکرین

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خدا کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

إِلھِی لَوْلاَ الْواجِبُ مِنْ قَبُولِ أَمْرِکَ لَنَزَّھْتُکَ عَنْ ذِکْرِی إِیَّاکَ عَلَی أَنَّ ذِکْرِی لَکَ بِقَدْرِی

میرے معبود اگر تیرا حکم ماننا واجب نہ ہوتا تو میں تیرا ذکر اپنی زبان پر نہ لاتا کیونکہ میں تیرا جو ذکر کرتا ہوں وہ میرے اندازے سے

لاَ بِقَدْرِکَ، وَمَا عَسَیٰ أَنْ یَبْلُغَ مِقْدارِی حَتَّی أُجْعَلَ مَحَلاًّ لِتَقْدِیسِکَ، وَمِنْ أَعْظَمِ النِّعَمِ

ہے نہ تیری شان کے مطابق اور میری کیا بساط کہ میں تیری تقدیس و پاکیزگی کا محل قرار پا سکوں یہ چیز ہم پر تیری

عَلَیْنا جَرَیَانُ ذِکْرِکَ عَلَی أَلْسِنَتِنا، وَ إِذْ نُکَ لَنا بِدُعائِکَ وَتَنْزِیھِکَ وَتَسْبِیحِکَ۔إِلھِی

عظیم نعمتوں میں سے ہے کہ تیرا ذکر ہماری زبانوں پر جاری ہے اور ہمیں تجھ سے دعا مانگنے اور تیری پاکیزگی و نظافت بیان کرنے

فَأَ لْھِمْنا ذِکْرَکَ فِی الْخَلاَءِ وَالْمَلاَءِ، وَاللَّیْلِ وَالنَّہارِ، وَالْاِعْلانِ وَالْاِسْرارِ وَفِی السَّرَّاءِ وَ

کی اجازت ہے میرے معبود ہمیں اپنے ذکر کی توفیق دے کہ ہم نہاں اور عیاں، رات اور دن، ظاہر و باطن اور

الضَّرَّاءِ وَآنِسْنا بِالذِّکْرِ الْخَفِیِّ وَاسْتَعْمِلْنا بِالْعَمَلِ الزَّکِیِّ وَالسَّعْیِ الْمَرْضِیِّ، وَجازِنا بِالْمِیزانِ

خوشی و غمی میں تیرا ذکر کیا کریں ہمیں اپنے پوشیدہ ذکر سے مانوس فرما ہمیں پاکیزہ عمل اور پسندیدہ کوشش

الْوَفِیِّ۔إِلھِی بِکَ ہامَتِ الْقُلُوبُ الْوَالِھَةُ، وَعَلَی مَعْرِفَتِکَ جُمِعَتِ الْعُقُولُ الْمُتَبایِنَةُ فَلاَ تَطْمَئِنُّ

میں لگا اور پوری میزان سے ہمیں جزا دے میرا محبت بھرا دل تجھ سے لگاؤ رکھے ہوئے ہے

الْقُلُوبُ إِلاَّبِذِکْرَاکَ وَلاَ تَسْکُنُ النُّفُوسُ إِلاَّ عِنْدَ رُؤْیاکَ، أَنْتَ الْمُسَبَّحُ فِی کُلِّ مَکَانٍ،

تیری معرفت میں مختلف قسم کی عقلیں اتفاق رکھتی ہیں پس دل چین نہیں پکڑتے مگر تیرے ذکر سے

وَالْمَعْبُودُ فِی کُلِّ زَمَانٍ، وَالْمَوْجُودُ فِی کُلِّ أَوَانٍ وَالْمَدْعُوُّ بِکُلِّ لِسَانٍ وَالْمُعَظَّمُ فِی کُلِّ جَنانٍ

اور تیری ذات پر یقین سے نفسوں کو سکوں ملتا ہے تو ہی ہے جس کی تسبیح ہر جگہ ہوتی ہے اور جو ہر زمانے میں معبود ہے اور ہروقت ہر جگہ موجود ہے

وَأَسْتَغْفِرُکَ مِنْ کُلِّ لَذَّةٍ بِغَیْرِ ذِکْرِکَ، وَمِنْ کُلِّ رَاحَةٍ بِغَیْرِ أُ نْسِکَ، وَمِنْ کُلِّ سُرُورٍ بِغَیْرِ

اور ہر زبان سے پکارا جاتا ہے اور ہر دل میں تیری عظمت قائم ہے میں معافی چاہتاہوں تجھ سے تیرے ذکر کے سوا ہر لذت سے تیری محبت کے

قُرْبِکَ وَمِنْ کُلِّ شُغْلٍ الْحَقُّ بِغَیْرِ طَاعَتِکَ إِلھِی أَنْتَ قُلْتَ وَقَوْلُکَ یَا أَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا

سوا ہر راحت سے تیری قربت کے سوا ہر خوشی پر اور معافی چاہتا ہوں تجھ سے تیری اطاعت کے سوا ہر کام سے میرے معبود تو نے ہی کہا ہے اور تیرا قول حق ہے

اذْکُرُوا اللهَ ذِکْراً کَثِیراً وَسَبِّحُوھُ بُکْرَةً وَأَصِیلاً وَقُلْتَ وَقَوْلُکَ الْحَق فَاذْکُرُونِی أَذْکُرْکُمْ

کہ اے ایمان لانے والو ذکر کرو اللہ کا بہت زیادہ ذکر اور صبح و شام اس کی پاکیزگی بیان کرو نیز تو نے ہی کہا اور تیرا قول حق ہے پس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد

فَأَمَرْتَنا بِذِکْرِکَ وَوَعَدْتَنا عَلَیْہِ أَنْ تَذْکُرَنا تَشْرِیفاً لَنا وَتَفْخِیماً وَ إِعْظَاماً وَھَا نَحْنُ ذَاکِرُوکَ

کرونگا تو نے ہمیں اپنی یاد کا حکم دیا اور ہم سے وعدہ کیا اس پرکہ تو بھی ہمیں یاد کرے گا یہ ہمارے لیے شرف و احترام اور بڑائی ہے تو اب ہم تجھے یاد کررہے

کَما أَمَرْتَنا، فَأَ نْجِزْ لَنا مَا وَعَدْتَنا، یَا ذاکِرَ الذَّاکِرِینَ، وَیَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

ہیں جیسے تو نے حکم دیا ہے پس تو بھی ہم سے کیا ہؤا وعدہ پورا کر اے یاد کرنے والوں کو یاد کرنے والے اور اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

No comments: