Monday, May 4, 2009

چودھویں مناجات مناجات معتصمین

چودھویں مناجات مناجات معتصمین

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خدا کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

اَللّٰھُمَّ یَا مَلاذَ اللاَّئِذِینَ، وَیَا مَعَاذَ الْعَائِذِینَ، وَیَا مُنْجِیَ الْھَالِکِینَ، وَیَا عَاصِمَ الْبَائِسِینَ، وَیَا رَاحِمَ

میرے معبود اے پناہ دینے والوں کی پناہ اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ اے ہلاکت والوں کو نجات دینے والے اے بے چاروں

الْمَساکِینِ، وَیَا مُجِیبَ الْمُضْطَرِّینَ، وَیَا کَنْزَ الْمُفْتَقِرِینَ،وَیَا جابِرَ الْمُنْکَسِرِینَ وَیَا مَأْوَی

کے نگہدار اے بے کسوں پر رحم کرنے والے اے پریشانوں کی دعا قبول کرنے والے اے محتاجوں کے خزانے اے ٹوٹے

الْمُنْقَطِعِینَ وَیَا نَاصِرَ الْمُسْتَضْعَفِینَ وَیَا مُجِیرَ الْخائِفِینَ، وَیَا مُغِیثَ الْمَکْرُوبِینَ ، وَیَا حِصْنَ

ہوؤں کے جوڑنے والے اے بے ٹھکانوں کی جائے پناہ اور اے کمزوروں کی مدد کرنے والے اے خوف زدوں کی پناہ گاہ اے دکھیاروں کے فریاد رس

اللاَّجِینَ، إِنْ لَمْ أَعُذْ بِعِزَّتِکَ فَبِمَنْ أَعُوذُ ؟ وَ إِنْ لَمْ أَلُذْ بِقُدْرَتِکَ فَبِمَنْ أَ لُوذُ ؟ وَقَدْ أَلْجَأَتْنِی

اے پناہ خواہوں کی محکم جائے پناہ اگر میں تیری عزت کی پناہ نہ لوں تو کس کیپناہ لوں اور اگر تیری قدرت سے التجا نہ کروں تو کس سے التجا کروں میرے

الذُّنُوبُ إِلَی التَّشَبُّثِ بِأَذْیَالِ عَفْوِکَ وَأَحْوَجَتِنیِ الْخَطَایَا إِلَی اسْتِفْتاحِ أَبْوَابِ صَفْحِکَ وَ

گناہوں نے مجھے مجبور کردیا ہے کہ میں تیرے دامان عفو کوتھام لوں اور میری خطاؤں نے مجھے تیری چشم پوشی کے دروازوں کے کھلنے کا طلبگار بنا دیا ہے میری

دَعَتْنِی الْاِسائَةُ إِلَی الْاِناخَةِ بِفِنَاءِ عِزِّکَ، وَحَمَلَتْنِی الْمَخَافَةُ مِنْ نِقْمَتِکَ عَلَی التَّمَسُّکِ

بدعملی نے مجھے تیرے آستان عزت پرڈیرہ ڈال دینے کو کہا ہے اور تیرے عذاب کے خوف نے مجھے تیری مہربانی کی ڈوری پکڑ لینے پر آمادہ کیا ہے اور حق یہ نہیں

بِعُرْوَةِ عَطْفِکَ، وَمَا حَقُّ مَنِ اعْتَصَمَ بِحَبْلِکَ أَنْ یُخْذَلَ، وَلاَ یَلِیقُ بِمَنِ اسْتَجَارَ بِعِزِّکَ أَنْ

کہ جو تیری رسی کو پکڑ لے تو اسے رسوا کیا جائے اور یہ مناسب نہیں کہ جو تیری عزت کی پناہ لے اس کو

یُسْلَمَ أَوْ یُھْمَلَ ۔ إِلھِی فَلا تُخْلِنا مِنْ حِمَایَتِکَ، وَلاَ تُعْرِنا مِنْ رِعَایَتِکَ، وَذُدْنا عَنْ مَوارِدِ

بے سہارا چھوڑا جائے میرے معبود ہمیں اپنی حمایت کے بغیر چھوڑ نہ دے اور ہمیں اپنی نگاہ سے محروم نہ فرما اور ہمیں

الْھَلَکةِ فَإِنَّا بِعَیْنِکَ وَفِی کَنَفِکَ وَلَکَ أَسْأَ لُکَ بِأَھْلِ خَاصَّتِکَ مِنْ مَلاَئِکَتِکَ وَالصَّالِحِینَ

ہلاکت کی جگہوں سے دور رکھ کیونکہ ہم تیرے زیر نظر اور تیری پناہ میں ہیں میں تیرے مخصوص فرشتوں اور تیری مخلوق میں سے صالح

مِنْ بَرِیَّتِکَ، أَنْ تَجْعَلَ عَلَیْنا واقِیَةً تُنْجِینا مِنَ الْھَلَکَاتِ،وَتُجَنِّبُنا مِنَ الْآفاتِ وَتُکِنُّنا مِنْ دَوَاھِی

بندوں کا واسطہ دے کر تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہم پر ایسی سپر ڈال دے جو ہمیں ہلاکتوں سے بچائیاور آفتوں سے محفوظ رکھے اور تو

الْمُصِیبَاتِ، وَأَنْ تُنْزِلَ عَلَیْنا مِنْ سَکِینَتِکَ،وَأَنْ تُغَشِّیَ وُجُوھَنا بِأَ نْوارِ مَحَبَّتِکَ، وَأَنْ تُؤْوِیَنا

ہمیں بڑی بڑی مصیبتوں سے نجات عطا فرما میں چاہتا ہوں کہ تو ہم پر اپنی طرف سے تسکین نازل کراور ہمارے چہروں کا اپنی محبت کے انوار سے احاطہ فرما

إِلَی شَدِیدِ رُکْنِکَ، وَأَنْ تَحْوِیَنا فِی أَکْنافِ عِصْمَتِکَ، بِرَأْفَتِکَ وَرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

ہمیں اپنے محکم و پائیدار رکن کا سہارا دے اور اپنی عصمت کیسایوں میں لے لے واسطہ ہے تیری رحمت و ملائمت کا اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

No comments: